تعارف


ایک محب وطن پاکستانی .. نئی نسل کی اس کیٹیگری سے تعلق ہے جو اپنے ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے بہت پریشان ہے اور وہ وجوہات تلاش کرنا چاہتی ہے جن کی وجہ سے ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف (بلکہ تباہی کہنا زیادہ بہتر ہوگا ) جا رہا ہے ..

Advertisements
This entry was posted in تعارف. Bookmark the permalink.

8 Responses to تعارف

  1. آپ کا بلاگ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اس کو میں نے اپنی بلاگ رول میں شامل کیا ہے۔

  2. fikrepakistan نے کہا:

    بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔ ابھی نیا نیا ہی ہے یہ بلاگ ۔۔

  3. ڈفر - DuFFeR نے کہا:

    نئے بلاگ کی مبارک ہو جی
    اور بلاگی دنیا میں کوش آمدید بھی
    ایک سوال اٹھ رہا ہے ذہن میں
    اجازت دیں گے تو پوچھوں گا کہ یہ "محب وطن پاکستانی” کی اصل تعریف کیا ہے؟
    😀

    • عثمان نے کہا:

      "اجازت دیں گے تو پوچھوں گا کہ یہ “محب وطن پاکستانی” کی اصل تعریف کیا ہے؟”

      مجھ سے پوچھیں تو۔۔۔۔ ہر وہ پاکستانی جو ایمانداری سے زندگی پسر کرے۔ اور اس ملک کو اگر فائدہ نہیں دے سکتا تو نقصان بھی نہ دے۔ ویسے ملک کو ایمانداری دینے سے بڑا فائدہ اور کوئی نہیں۔

  4. fikrepakistan نے کہا:

    بہت شکریہ ۔۔

    محب وطن پاکستانی ۔۔ جو اپنی نسل ۔۔ قوم ۔ صوبے اور مسلک کی محبت پر وطن کی محبت کو ترجیح دے ۔۔

  5. عثمان نے کہا:

    خوش آمدید!
    بہت اچھا بلاگ ہے۔ آنا جانا لگا رہے گا۔

  6. fikrepakistan نے کہا:

    شکریہ جناب ۔۔ خوش آمدید بلاگ پر ۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s