کون زیادہ شریف


سوال: مرد زیادہ شریف ہیں یا عورتیں ؟
جواب : مرد
کیونکہ مردوں میں
عمر شریف
نواز شریف
شہباز شریف

اور عورتوں میں صرف
بابرا شریف ہے ۔۔۔ 🙄

ایک ایس ایم ایس

Advertisements
This entry was posted in کچھ ہلکا پھلکا۔۔. Bookmark the permalink.

4 Responses to کون زیادہ شریف

  1. fahim نے کہا:

    نہیں گڑیا، ہمیں اس ایس ایم ایس سے اتفاق نہیں۔
    آپ خود سوچو کہ جتنے بھی مرد شریف ہیں
    ان کی بیگمات کے نام کے آگے بھی آٹو میٹکلی شریف آتا ہوگا:-p
    جبکہ بابرا شریف کے ساتھ ایسا کوئی معاملہ نہیں۔
    تو اس ایس ایم ایس کی رو سے شریف مرد 3 ہوئے اور شریف عورتیں 4:wink:

  2. fikrepakistan نے کہا:

    فہیم صاحب: بلاگ پر آمد اور تبصرے کا شکریہ ۔۔۔
    میرا نام گڑیا نہیں ہے ۔۔
    آپ نے اچھی لاجک نکالی ہے ۔۔ خواتین تو ویسے بھی بہت معصوم ۔۔ سیدھی اور شریف ہوتی ہیں نا ۔۔ 🙂 اس میں کوئی شک نہیں ۔۔ 😛

  3. mohibalvi نے کہا:

    ان شریفوں کے نام پڑھ کر یاد آیا کہ آجکل میں انکل شرافت سے متاثر جو کہ واقعی شریف آدمی ہیں۔

  4. fikrepakistan نے کہا:

    محب علوی : انکل شرافت کی شرافت کی کوئی مثال بھی لکھ دیتے تا کہ ہمیں بھی پتا چلتا کیوں متاثر ہیں آپ ۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s