طوفان اور بارش کے دوران آئے ہوئے چند ایس ایم اس



اب بھروسہ کریں تو کس پر کریں فراز
انسان تو انسان یہاں تو طوفان بھی ٹوپی کراتے ہیں ۔۔ 😀

سمندری طوفان اور بارشوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ۔۔
رحمان ملک ۔۔

بجٹ کے اعلان سے اٹھا ایسا طوفان
کہ سمندری طوفان بھی اس کے آگے نہ ٹھہر پایا اور بھاگ گیا ..

سمندری طوفان کراچی میں آنے والا کہ بجلی چلی گئی اندھیرے میں راستہ بھٹک گیا۔۔ کے ای ایس سی زندہ باد ۔۔ 😎

Advertisements
This entry was posted in کچھ ہلکا پھلکا۔۔. Bookmark the permalink.

5 Responses to طوفان اور بارش کے دوران آئے ہوئے چند ایس ایم اس

  1. اور اگر بھارتی وزیر خارجہ کی رائے پوچھی جائے تو وہ کہیں گے۔

    اس طوفان کے آنے میں لشکر طیبہ کا ہاتھ ہے

    اور کراچی کے بھائی لوگ کہیں گے،
    اس میں پنجابی طالبان اور شریف برادران کا ہاتھ ہے۔
    🙂

  2. fikrepakistan نے کہا:

    یہ ایس ایم ایس کراچی والوں کے ہی بنائے ہوئے ہیں ۔۔

    میرے بلاگ پر کوئی تعصبی بات نہیں پلیز ۔۔ 😕

  3. بلاعنوان نے کہا:

    لاحول ولا قوۃ

    اتنی جلدی تو فراز کو بھی اشعار کا نزول نہیں ہوتا ہوگا جتنی تیز یہ کراچی والوں کے ایس ایم بنتے اور بٹتے ہیں۔

  4. جی معذرت چاہوں گا۔ لیکن یہ آپکے ایس ایم ایس کی طرح صرف ایک مذاق تھا۔
    ویسے بلاگ کی پہلی والی تھیم زیادہ اچھی لگ رہی تھی۔

  5. fikrepakistan نے کہا:

    بلا عنوان ۔۔ ایس ایم کی وبا ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے کہیں اور طوفان اٹھتا تو وہاں بھی ایسے ہی نزول ہوتا ۔۔

    یاسر عمران : پہلے والی تھیم تو پتا نہیں کہاں کھو گئی اب ۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s