کچھ محاورے


روزی کے بغیر روزہ بھی ممکن نہیں ..

دولتمند بیوہ کا آدھا سہاگ سلامت رہتا ہے ..

ادھر حلوہ ادھر گوبر بیوقوف کو دونوں برابر ..

غیر ضروری چیزوں کا خریدار بالآخر ضروری چیزوں کی فروخت پر مجبور ہوجاتا ہے ..

کفن میں جیب ہو نہ ہو مگر کچھ لوگوں کی جیب قبر کے ساتھ ضرور ہوتی ہے ..
( اس ہی لئے مجاوروں اور مخدوموں کی موج ہے )

منہ بولا بھائی بھاؤ کا یا اپنے داؤ کا ..

اشرفی والا ہی اشراف ہے ..

ایمان سب سے بڑی دولت اور دولت سب سے بڑا ایمان ..

خالی تھیلا سیدھا نہیں کھڑا ہو سکتا ..
( یہی حال خالی جیب والے انسان کا ہوتا ہے اور قوم کا بھی )

غلطیوں سے نہیں تباہی غلطیوں پر اسرار سے آتی ہے ..

دانتوں کا کام آنتوں سے نہیں لینا چاہیئے ..

پیٹ سر کا فاتح ہوتا ہے ..

قرض اور قفس میں کوئی فرق نہیں ..

بہت چھوٹا سوراخ بھی بہت بڑے جہاز کو ڈبو دیتا ہے ..

Advertisements
This entry was posted in کچھ ہلکا پھلکا۔۔. Bookmark the permalink.

5 Responses to کچھ محاورے

  1. Saad نے کہا:

    واقعی قابلِ غور باتیں ہیں یہ تو۔

  2. بہت خوب لکھادولتمند بیوہ کا آدھا سہاگ سلامت رہتا ھے کا مطلب کہیں دوسری شادی کیلئے تیار ھوشیار مرد تو نہیں ہیں؟

  3. amir rana نے کہا:

    very nice……….. i think these quotations are enough to lead a super life

  4. Khalid khan نے کہا:

    شیر کابچہ شیرھوتاھے.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s