صبر


صبر یہ ھرگز نہیں کے اپنا جائز حق نا ملے تب بھی خاموش رھو ذلت کی لکیر سے نیچے جیو پھر بھی چپ رہو آٹے چینی جیسی بنیادی چیزوں کے لیے گھنٹوں قطار میں لگنا پڑے پھر بھی سہتے رھو لعنتیں
پھٹکاریں لاتیں کھا کر کتے سے بھں بدتر زندگی گزارو پھر بھی سہتے رھو۔ ڈاکٹر کی مجرمانا غفلت سے آپ کے کسی پیارے کی جان چلی جاے اور آپ پھر بھی سہہ جاو جائز حق کے لیے ترس کے بلک کے جیتے رھو اور کہو ھم نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا اور پھر سمجھو کے اس صبر پے اجر ملے گا، یہ صبر نہیں ھے یے بزدلی ھے بے حسی ھے بےغیرتی ھے کم ہمتی ھے منافقت ھے یہ
آنے والی نسلوں تک کی غلامی کی بنیاد رکھنے کے مترادف ھے، بےغیرتی کا پہلا درجا ھے اور ایمان کا تو آخری درجا بھی نہیں ھے، اسلام تو کہتا ھے کے غلط کو ھاتھ سے روکو زبان سے روکو ورنہ کم از کم دل میں تو برا سمجھ ہی لو۔

Advertisements
This entry was posted in طرزعمل. Bookmark the permalink.

3 Responses to صبر

  1. عثمان نے کہا:

    لگتا ہے کہ آج آُپ کا موڈ کافی آف ہے۔ کوئی بات نہیں صبر کریں۔

  2. کیوں لوگاں کے ھاتھ پاوں چلاوا کر بلوا کرواتے ہیں۔صبر کریں کہ کتا اس وقت بہت اچھی زندگی گذار رھا ھے۔کتے کی زندگی سے جیلس ھو نا اچھی بات نہیں ھے کہ انسان اشرف المخلوق کہلاتا ھے۔انداز معاشرت میں فی زمانہ پاکستانی کتے سے بھی بری حالت میں ہیں کہ کوئی ترس کھا کر روٹی کا ٹکڑا بھی نہیں پھینکتا۔پھر بھی صبر کریں صبر۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s