تعارف


میرا نام محمد کاشف یحیی ھے تعلق کراچی پاکستان سے ھے آپ جیسے دوستوں کی حوصلھ افزائی کی وجھ سے بلاگ لکھنے کی خواھش پیدا ھوئی ھے، فروگزاشت حضرت انسان کا خاصھ ھے امید ھے آپ لوگ غلطیوں کو نظر انداز فرمائیں گے۔ رابطے کے لیے درج ذیل ای میل ایڈرس پر میل کریں۔ kashifyahya81@hotmail.com

Advertisements
This entry was posted in زمرے کے بغیر. Bookmark the permalink.

3 Responses to تعارف

  1. عثمان نے کہا:

    نہیں۔۔۔یہ تعارف کا صفحہ عام پوسٹ کی طرح نہیں ہونا چاہییے۔ اس کے لئے الگ بٹن ہونا چاہیے۔۔۔اوپر Home کے ساتھ۔
    کیا آُپ نے quick press ہی استعمال کیا ہے؟ آپ کو اپنی منتخب کردہ تھیم میں بھی جا کر دیکھنا پڑے گا کہ وہ کیا سہولت دے رہیے ہیں اس سلسلہ میں۔
    کوشش کریں کہ بلاگی دنیا کہ لیے آپ کا ای میل ایڈریس عام ای میل سے مختلف ہو۔

    فونٹ کے لئے میں جہانزیب کی پوسٹ پھیج رہا ہوں۔ اس نے بہت عمدہ لکھا ہے اس کے متعلق

    http://utemps.blogspot.com/2010/06/wordpresscom-urdu-blog-2.html?showComment=1277657694955_AIe9_BFgSmfdU49XrpIivqirIaAjD1tcDXHKbBmvwEXgNqgfDU3eiJT7AhHW1CNZVIVAVWpMG3g7b4y9Bcvy0fIiz4-Fu_haCJCg4O6-VSgvPSMxsXR5paT6yB0Aa4JM1s7IMYvdQ1RKKrwg9SwWLTrJj1KUDW_h-j_BW2UyhLF62daiJo6v3atElXjDrET7_drCptPd9C2S5sSl8CAQOdKe234Tiy_EUG5QYAFB0bJJl-A0E1h6mr4#c253503028764691511

    • fikrepakistan نے کہا:

      عثمان میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے کوئک پریس پر ہی لکھا تھا مجھے نہیں پتا کے الگ سے کیسے پیج پر تعارف کرواتے ہیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s