Daily Archives: دسمبر 25, 2010

اقتباس (ہندی پنجابی ادب)

بچہ پٹ رہا تھا لیکن اس کے چہرے پر ندامت نہیں تھی ۔۔ وہ ایسے کھڑا تھا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔ عورت اسے پیٹ رہی تھی ۔ ” جا ۔۔۔ جا کر جمعدار ہو جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بھی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از کاپی پیسٹ | 7 تبصرے

قصہ مختصر مگر۔۔۔

ایک دفعہ حکیم اپنے جوان بیٹے کو فجر کی نماز کے لئے جگاتا ہے جب وہ مسجد کی طرف نکلتے ہیں تو سارے عالم پر ایک عجیب سناٹا چھایا ہوتا ہے بیٹا مسجد جاکر اپنے باپ کے ساتھ جماعت کی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از مذہب | 10 تبصرے