جماعت اسلامی موودودی صاحب کے بیٹے کی نظر میں۔



Advertisements
This entry was posted in ہمارا المیہ. Bookmark the permalink.

8 Responses to جماعت اسلامی موودودی صاحب کے بیٹے کی نظر میں۔

  1. Dr Jawwad Khan نے کہا:

    بہت اعلیٰ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے دور میں آپ نا تھے ورنہ ایک اور اسٹوری سامنے آتی ، "حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ان کے بیٹے کی نظر میں”

    • Sulaiman نے کہا:

      بلکل صحیح فرمایا آپ نے بلکہ میرا خیال تو یہ ہے کہ فکر پاکستان کی مفکرانہ تنقید سے شاید ہی کوی نبی بچ پاتے کیوں کہ میرے ناقص خیال میں بہت ہی کم انبیا ایسے ہونگے جنکے سارے خاندان کے لوگ مومن ہوں

      Created using "Urdu for iPhone/iPad” App http://bit.ly/iPYpsF

  2. Sulaiman نے کہا:

    فکر پاکستان صاحب شاید آپ کو معلوم نہیں کہ حضرت نوح کا بیٹا کافر تھا لیکن اس سے حضرت نوح پر یا ان کے دینی کام پر کوی فرق نہیں پڑتا Created using "Urdu for iPhone/iPad” App http://bit.ly/iPYpsF

  3. Salman نے کہا:

    Nice share. Thanks

  4. Iftikhar Ajmal Bhopal نے کہا:

    محترم ۔ نوح علیہ السلام کا تو لکھ دیا گیا ہے ۔ آزر بُت پرست تھا اور بیٹا ابراھیم علیہ السلام خلیل اللہ جسے مسلمان عیسائی اور یہودی سب پیغمبر مانتے ہیں ۔

  5. Have you seen his brother view about this ?? One side story is used for propaganda only!!

  6. fikrepakistan نے کہا:

    تمام معزز دوستوں کے تبصروں میں ایک چیز مشترکہ ہے اور وہ ہے نوح علیہ سلام اور انکے بیٹے کا ذکر، اس سے میرا یہ یقین اور پختہ ہوگیا کے سب کو ایک ہی سرنج سے ٹیکہ لگایا گیا ہے، تمام دوستوں کے استدلال سے یہ ثابت ہوتا ہے کے جو بھی جماعت اسلامی کے خلاف بات کرے گا وہ کافر ہوگا، اور یہ جان کر تو بہت ہی حیرت ہوئی کے موودودی صاحب کی نو کی نو اولادیں کافر ہیں میرے ان دوستوں کی نظر میں کیونکہ انکے بیٹے نے فرمایا ہے کے ہم نو بہن بھائیوں میں سے کوئی ایک بھی جماعت میں نہیں ہے۔ موودودی صآحب کے بیٹے نے کہیں بھی موودودی صآحب کی بنائی ہوئی جماعت اسلامی کی مخالفت نہیں کی انہوں نے موجودہ جماعت اسلامی اور موجودہ رہنماوں کی حقیقت بیان کی ہے، اور اس حقیقت سے کون انکاری ہوسکتا ہے کہ جس موقف کے تحت جماعت اسلامی وجود میں آئی تھی وہ موقف موودودی صاحب کے ساتھہ ہی دفن ہوگیا۔ امین احمد اصلاحی صآحب نے جماعت اسلامی چھوڑنے کے بعد کیا خوبصورت بات کہی تھی کہ، جماعت انسان کو عقل سکھاتی ہے اور جب اسے عقل آجاتی ہے تو وہ جماعت چھوڑ دیتا ہے۔ عقلمندوں کے لئیے تو یہ جملہ ہی کافی ہے۔

    • Sulaiman نے کہا:

      میں نے یا اور کسی مبصر نے کافر تو کسی كو قرار ہی نہیں دیا بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کافر قرار دلواۓ جانے کی جلدی تو بس کچھ آپ ہی کو ہے ان تبصروں کا مقصد تو فقط اتنا ہے کہ کسی کے نظریے کے باطل ہونے کے لیے اسکے بیٹے یا باپ کا مخالف ہونا کافی نہیں ہے

      Created using "Urdu for iPhone/iPad” App http://bit.ly/iPYpsF

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s