Monthly Archives: 2013 مئی

ماضی کی یادوں پر اپنی آنکھیں نچوڑنا بے سود ہے

غم، دکھہ، رنج، الم، درد، ہیجان، یاسیت، سوز، افسوس، پچھتاوا، یہ سب کیفیات ایک ماں کی اولاد ہیں، اس ماں کا نام ہے ماضی کی یادیں، ان اولادوں کی ماں تو ایک ہی ہے لیکن عمومی طور پر انکے باپ … کو پڑھنا جاری رکھیں

تبصرہ کریں

دنیا میں قانون اندھا ہوتا ہے ہمارے ہاں بھینگا ہے

میمو اسکینڈل ایبٹ آباد کمیشن اوگرا اسکینڈل این ایل سی اسکینڈل حج اسکینڈل رینٹل پاور کیس ایفیڈرین کیس ارسلان افتخار کیس شاہ زیب مرڈر کیس مسنگ پرسن کیس کراچی بدامنی کیس اٹھارویں ترمیم کیس اصغر خان کیس این آر او کیس سوئس … کو پڑھنا جاری رکھیں

9 تبصرے

وہ جو کہتے ہیں میرے حالات بدل جائیں گے. عنقریب انکے خیالات بدل جائیں گے۔

دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستانیوں کو بھی خواب دیکھنے کا مکمل اختیار حاصل ہے، لیکن پاکستانیوں کے لئیے بات صرف اس حد تک ہی ہے وہ اس سے آگلے مرحلے میں د نیا کی برابری نہیں کرسکتے، بقیہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

4 تبصرے

جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر ہی مار لینا چاہئیے۔

جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر ہی مار لینا چاہئیے، پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کو یہ حق نہیں ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کا رونا روئے، انتخابی نتائج بلکل فطرت اور قدرت کے اصولوں کے عین مطابق … کو پڑھنا جاری رکھیں

1 تبصرہ

پاکستان ہار گیا قومیتیں جیت گئیں

پنجابی نے پنجابی کو ووٹ دیا، پٹھان نے پٹھان کو ووٹ دیا، سندھی نے سندھی کو ووٹ دیا، مہاجر نے مہاجر کو ووٹ دیا، بلوچ نے بلوچ کو ووٹ دیا۔ یہ ہے پاکستان کا سب سے بڑا سب بڑا سچ … کو پڑھنا جاری رکھیں

5 تبصرے

اپنے پرکھوں کی وراثت کو سنبھالو ورنہ. اب کی بارش میں یہ دیوار بھی گر جائے گی

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز، اے این پی، ایم کیو ایم، جمعیتِ علماء اسلام، جمعیتِ علماء پاکستان، مسلم لیگ فنکشنل، جماعتِ اسلامی، مسلم لیگ ق، یہ سب وہ جماعتیں ہیں جو ایک سے زائد بار بلکے کئی کئی بار کسی نہ کسی … کو پڑھنا جاری رکھیں

2 تبصرے

ہم سب فحاشہ ہیں

ہم طوائف کو یا کسی جسم فروش عورت کو گری ہوئی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لیکن ضمیر فروش، وطن فروش، ایمان فروش، مذہب فروش، سیاسی سیاستدانوں اور مذہبی سیاستدانوں کو اپنے کاندھوں پر بٹھاتے ہیں، انہیں ووٹ کی صورت میں … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا المیہ | 15 تبصرے