Category Archives: طرزعمل

جینئیس اور قابل انسان کے درمیان فرق

ذہنی سطح کے لحاظ سے دنیا میں انسانوں کی انگنت اقسام پائی جاتی ہیں انگنت ذہنیتیں انگنت افکار، عمومی طور پر انسان کی ذہنی سطح کا دارومدار اسکے ماحول، تعلیم، صحبت، حالات اور واقعات پر منحصر ہوتا ہے، انسانوں کی ننانوے … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 2 تبصرے

کچھہ سوال جواب

سوال۔ کیا جمعہ کا خطبہ اردو زبان میں دیا جاسکتا ہے؟ جواب۔ دیا جاسکتا ہے کیا مطلب؟ دینا چاہئیے، جب آپ اللہ سے منہ موڑ کر اللہ کے بندوں سے مخاطب ہیں تو پھر انکی زبان میں ہی خطاب کرنا چاہئیے تاکہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 2 تبصرے

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے. پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔ مورخہ چھہ مارچ دوہزار گیارہ کو میں نے اپنے بلاگ پر مجرمانہ خاموشی کے نام سے ایک پوسٹ لکھی۔ https://fikrepakistan.wordpress.com/2011/03/06/مجرمانہ-خاموشی.  اس پوسٹ کا طعلق … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 10 تبصرے

پاکستان کا مطلب کیا؟

بچپن سے ایک نعرہ سنتا آیا ھوں، پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الااللہ۔ یہ انتہائی بیہودہ اور ننگا جھوٹ ھے یہ نعرہ بنیادی طور پہ ہماری (دینی جماعت تو ایک بھی نہیں ھے پاکستان میں) مذہبی جماعتوں نے ان … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 27 تبصرے

صبر اور جبر

صبر اور جبر کے درمیاں اتنا ہے فرق ہے جتنا کے زمین اور آسمان کے درمیان ہے، عمومن لوگ جبر کو صبر کا نام دے دیتے ہیں اور پھر اس جبر پر الله سے اجر کی توقع بھی رکھتے ہیں، … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 15 تبصرے

صبر

صبر یہ ھرگز نہیں کے اپنا جائز حق نا ملے تب بھی خاموش رھو ذلت کی لکیر سے نیچے جیو پھر بھی چپ رہو آٹے چینی جیسی بنیادی چیزوں کے لیے گھنٹوں قطار میں لگنا پڑے پھر بھی سہتے رھو … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 3 تبصرے