Monthly Archives: 2013 اپریل

کچھہ سوال جواب

سوال۔ کیا جمعہ کا خطبہ اردو زبان میں دیا جاسکتا ہے؟ جواب۔ دیا جاسکتا ہے کیا مطلب؟ دینا چاہئیے، جب آپ اللہ سے منہ موڑ کر اللہ کے بندوں سے مخاطب ہیں تو پھر انکی زبان میں ہی خطاب کرنا چاہئیے تاکہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از طرزعمل | 2 تبصرے

پوری قوم کو صادق و امین امیدوار مبارک ہوں

جعلی ڈگری والے صادق و امین ہوگئے، کروڑوں اربوں کے قرضے معاف کروانے والے صادق و امین قرار دے دئیے گئے، زانی، شرابی، کبابی، بھی دین دار ثابت کردئیے گئے، جن لوگوں نے ترقیاتی فنڈ کے نام پر جائدادیں بنائیں … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از سیاست | 5 تبصرے

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟؟؟

ہمارے ہاں امام ضامن ہوتا ہے انکے ہاں نظام ضامن ہوتا ہے ہمارے ہاں سائیں ہوتے ہیں انکے ہاں سائنس ہوتی ہے انکے ہاں امین ہوتے ہیں ہمارے ہاں کمین ہوتے ہیں انکے ہاں تحقیق ہوتی ہے ہمارے ہاں تضحیک ہوتی ہے … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا معاشرہ | 11 تبصرے

تخلیق کے گلاب غلاضت میں نہیں کھلتے

راشد ادریس رانا صاحب کی حالیہ تحریر پڑھی http://ranasillia.blogspot.com/2013/04/blog-post_12.html?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+ranasillia+%28Rashid+Idrees+Rana%29 جس پر کچھہ کمنٹ کرنے کا دل چاہا کمنٹ لکھنے بیٹھا تھا پوری پوسٹ ہی ہوگئی۔ آخر میں پھر وہی بات کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی ناکامی سے کامیابی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا معاشرہ | 4 تبصرے

بندر اور انسان میں یہ فرق ہوتا ہے کہ بندر لالچی نہیں ہوتا۔

اس نے پانچ سو بندر اور ایک آدمی اپنے ساتھہ لیا اور گاوں پہنچ گیا، گاوں کے باہر رک کر اس آدمی سے کہا تم یہاں بیٹھہ جاو اور فی بندر سو روپے کے حساب سے بیچنا، آدمی کو بندروں … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا معاشرہ | 6 تبصرے

لے آئیں گے بازار سے دل و جاں اور

اسے ادراک ہوچکا تھا اب اسکی موت یقینی ہے وہ اس دنیا میں کچھہ ہی دن کا مہمان رہ گیا ہے، ڈاکڑوں کا تجویز کردہ علاج اتنا مہنگا تھا کے وہ خود کو بھی بیچ دیتا تب بھی اتنے پیسے … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا المیہ | 4 تبصرے

بڑی سوچ

باپ بچے کو بری طرح سے پیٹ رہا تھا، کسی نے پوچھا کیوں مار رہے ہو بچے کو؟ باپ بولا کل اسکا رزلٹ آنے والا ہے اور آج مجھے کام سے دوسرے شہر جانا ہے۔ وہ شخص بولا میرا بیٹا بھی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از متفرقات | 8 تبصرے

پاکستان میں وہ ہوتا ہے جو پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا۔

پیسہ حرام کا ہے لیکن مرغی ذبح کرنے سے پہلے قصائی کو بار بار تاکید کی جاتی ہے بھائی اللہ ہواکبر ضرور پڑھہ لینا۔ قصائی جس بکرے پر بڑے زور و شور سے اللہ ہواکبر پڑھہ کر ذبح کرتا ہے … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ہمارا معاشرہ | 9 تبصرے